مجنون اور خارشی جانور کی قربانی کا حکم:
Question
مجنون اور خارش والے جانور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
Answer
مجنون جانور اگر چل پھر کر چر سکتا ہے تو اس کی قربانی جائز ہے اور جس جانور کو خارش ہو اور موٹا تازہ ہو تو اس کی قربانی بھی جائز ہے ۔ (در مختار) ۔ لیکن اگر خارشی اور مجنون جانور اتنے کمزور ہوں کہ ان کی ہڈی میں گودا نہ رہا ہو تو پھر انکی قربانی نا جائز ہے ۔ (فتاوی الشامی: ٦/۳۲۳، سعید، و فتاوی قاضيخان: ۳/۳۵۳) ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Where scholars differ, it’s safer to take the more cautious view.
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, please ask a Mufti. Report an issue
For corrections or mistakes, please email us at fatawasa786@gmail.com.
Source: Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya — https://fduz.org/fatwa/2465
Fatawa SA: https://fatawa.co.za/fatwa/duzakariyya-2465