درود "ﷺ" کا ثبوت:

1 min readFatwa Vol 7 #307Urdu

Question

ایک شخص "ﷺ" صرف یہ درود پڑھتا ہے اور یہ کہتا ہے کہ صحابہ کرام اسی طرح درود شریف پڑھتے تھے، کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟ بینوا توجروا ۔

Answer

بہت ساری احادیث سے یہ ثابت ہے کہ صحابہ کرام
ث
اس صیغہ "ﷺ" سے درود پڑھتے تھے، اور اس کے علاوہ صیغے جو احادیث سے ثابت ہیں وہ بھی پڑھتے تھے ۔

أخرج الإمام البخاري رحمه الله في صحيحه (۱/۲/۱) بسنده عن علقمة بن وقاص الليثي يقول: سمعت عمر بن الخطاب رضي الله تعالى عنه على المنبر قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:

الخ.

اس قسم کی کتبِ احادیث میں بے شمار احادیث موجود ہیں ۔
اس سے معلوم ہوا کہ صحابہ کرام
ث
حدیث بیان کرتے وقت حضور آ کرم ﷺ کے نام مبارک یا ذکر مبارک کے ساتھ ﷺ کہتے تھے اسی طرح کتبِ احادیث میں مرقوم ہے ۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم

Questions about this ruling, answered only from the archive with sources.

Where scholars differ, it’s safer to take the more cautious view.

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, please ask a Mufti. Report an issue

For corrections or mistakes, please email us at fatawasa786@gmail.com.