Qur'an Shareef ki tawheen

· 11 Rabiʻ I 1438 AH1 min readUrdu

Question

توہین قرآن کہ سلسلے میں سوال ہے... گھر کی صفائی کہ دوران مجھے فرش پر ایک قرآنی ورق نظر آیا.... وہ شہید ہوا اور ایک آدھ انچ کا ورق تھا... اسے دیکھ کر مجھے سمجھ آ گیا کہ یہ قرآنی صفحہ ہے لیکن میں نے اسے اپنا وسوسہ سمجھتے ہوئے اس پہ جھاڑو لگا دیا....(وسوسے ایسے تھے کہ یہ قرآن ہے توہین ہو جائیگی وغیرہ ... مجھے چونکہ بہت وسوسے آتے ہیں تو اس وجہ سے میں یہ وسوسہ ہی سمجھا اور قرآنی ورق نظر آنے کہ باوجود اس پر سے جھاڑو لگا دیا ) جھاڑو لگانے کہ بعد یہ خیال دل میں اور پختہ ہو گیا کہ وہ قرآنی صفحہ ہی ہے... اسی ڈر سے اٹھا کر دیکھا تو وہ واقعتا وہی قرآنی ورق تھا.... جسے میں نے بعد میں اٹھا دیا.... ایسا کرنے سے کیا میں توہین قرآن کر گئی ہوں ؟؟؟ اور اب اس حوالے سے کیا احکام ہیں ؟؟؟ اور کیا اسطرح نکاح ختم ہو جاتا ہے ؟؟؟ جزاکم اللہ

Answer

Istighfaar kare aur aaindah ziyaadah ihtiyaat se kaam kare.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

Answered by
Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)
Questions about this ruling, answered only from the archive with sources.

Where scholars differ, it’s safer to take the more cautious view.

Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Mufti Online — Madrasah Ta'leemuddeen. It is not a fatwa service. For your own situation, please ask a Mufti. Report an issue

For corrections or mistakes, please email us at fatawasa786@gmail.com.