یقین اللہ نام رکھنے کا حکم:
Question
کیا یقین اللہ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
Answer
اس نام کے معنی بہ تکلف بن سکتے ہیں تکلف کی کوئی ضرورت نہیں اس لیے یہ نام نہ رکھیں، ایسا نام رکھیں جس کا معنی اور مطلب بلا تکلف صحیح اور بہتر ہو ہاں اگر لفظِ اللہ کی طرف اضافت کے بغیر صرف "یقین" یا "محمد یقین" نام رکھیں تو ٹھیک ہے محمد نام بن جائے گا اور یقین کے معنی یقین کرنے والا ہوگا، اور مبالغہ پر محمول ہو گا جیسے زید عدل یعنی زید بہت زیادہ انصاف کرنے والا ہے۔
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Where scholars differ, it’s safer to take the more cautious view.
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, please ask a Mufti. Report an issue
For corrections or mistakes, please email us at fatawasa786@gmail.com.
Source: Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya — https://fduz.org/fatwa/2808
Fatawa SA: https://fatawa.co.za/fatwa/duzakariyya-2808